7 فروری 2017 - 20:13
تصویری رپورٹ: رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ اوراہلکاروں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی اہلکاروں نے ملاقات کی۔